the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے ایڈیشنل سیشن جج رامیشور کی عدالت نے عصمت دری کے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے قصوروار ثابت ہونے والے دو ملزمان کو دس دس سال قید بامشقت و جرمانہ کی سزا سنائی۔استغاثہ کے بموجب تھانہ نواب گنج علاقے کے



شیخ محمد پور گاوُں کی ایک خاتون نے پولیس میں شکایت درج کرائی کہ اس کی بیٹی 23/ جنوری 2013 کو رفع حاجت کیلئے گئی تھی جہاں سونو و وملیش نے اس کو پکڑ کر تنہائی میں لے جا کر عصمت دری کی ۔پولیس نے معاملہ درج کرکے فرد جرم عدالت میں داخل کردی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.